منور وسان

  1. M A Malik

    منور وسان رہنما تحریک انصاف دعا بھٹو کا موبائل فون چھین کر فرار

    پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منور وسان اور کلثوم چانڈیو رہنما تحریک انصاف سے جھگڑنے کے بعد ان کا موبائل فون چھین کر فرارہوگئے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ انوکھا واقعہ سندھ اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران اس وقت ہوا جب اپوزیشن کی جانب سے احتجاج جاری تھا۔ اسی دوران رہنما تحریک انصاف دعا...


Back
Top