منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث ایک این جی او کا انکشاف، ملزمان گرفتار
منشیات فروش گروہ کا سرغنہ بھی گرفتار ، غیرقانونی اسلحہ سمیت منشیات برآمد ہوئی: ذرائع
صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے لانڈھی میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک این جی او کی آڑ میں منشیات فروشی کا دھندا کرنے کا انکشاف...