ایران کو غیرملکی شہریوں کو سیاسی سودے بازی کیلئے استعمال کرنا بند کر دینا چاہیے: برطانوی وزیراعظم
امریکہ کی طرف سے ایران کے 6 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے بحال کیے جانے کے بعد ایران کی طرف سے 5 ایرانی نژاد امریکی شہریوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ امریکہ میں گرفتار کیے گئے 5 ایرانی شہریوں کو بھی اس معاہدے...