مہنگائی کا جن بے قابو,مہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ
مہنگائی کا جن ایک بار پھر بے قابو ہوگیا,ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل 2 ہفتے کمی کے بعد حالیہ ہفتے مہنگائی میں پھر اضافہ شروع ہوگیا۔
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں0.37 فیصد...
ملک بھر میں مہنگائی ،بیروزگاری اور نہ ختم ہونے والے مسائل نے عوام کی مشکلات بڑھادیں، نوجوان نسل بھی ملکی حالات سے پریشان ہوگئی، نوجوان بیرون ملک جانے کو ترجیح دینے لگے، پاکستان بھر سے نوجوانوں کے باہر ممالک جانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے،اتحادی حکومت کے دور اقتدار میں 12 لاکھ21 ہزار نوجوان روزگار...