افغانستان میں چار روز تک کنویں میں پھنسے بچے کی موت پر افغان وزیر دفاع اور طالبان کے بانی ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب روپڑے ہیں، ویڈیو منظرعام پر آگئی۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے ذابل میں 4 روز سے کنویں میں 33 فٹ گہرائی میں پھنسے بچے کو نکالنے کی کوششیں کامیاب تو ہوگئیں مگر...