مفتی مینک

  1. Rana Asim

    میرا دل سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے:مفتی مینک کی پاکستانیوں کےلیے خصوصی دعا

    زمبابوے سے تعلق رکھنے والے مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک نے پاکستان میں سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیا، انہوں نے پاکستان کے لیے خصوصی دعا کی،ٹوئٹر پیغام میں مفتی مینک نے لکھا کہ میرا دل پاکستان کے لوگوں کے ساتھ ہے کیونکہ وہ برسوں کے بدترین سیلاب کا سامنا کر رہے ہیں۔ مفتی مینک نے لکھا کہ...


Back
Top