پاکستان انٹرنشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حارت نے کہا ہےکہ قومی ایئرلائن کو رواں سال مںٹ 112 ارب روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئر وائس مارشل عامر حیات نے ایک پریس بریفنگ کے دوران قومی ایئر لائنز کے خسارے کے حوالے سے نشاندہی...