’پہلے جب نامعلوم نمبر سے کال آتی تھی، تو مطلب ہوتا تھا کہ مرنے کی تیاری کرلیں۔ کیا آپ کو فلاں یاد نہیں؟ آپ ہی کی طرح کی باتیں کرتا تھا، یاد ہے کیا ہوا اُس کے ساتھ؟‘
یہ الفاظ ہیں پاکستان کے پشتون علاقوں سے ابھرنے والے امن کے متلاشی ایک نوجوان منظور احمد پشتین کے جو انھوں نے بی بی سی کے ساتھ ایک...