وکلاء کنونشن الیکشن کمیشن کے اعلان کے خلاف ہو گا، پاکستان بھر کے وکلاء کنونشن میں شریک ہوں گے: صدر لاہور ہائیکورٹ بار
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے آج صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو آج خط لکھ کر پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے پر اعتماد میں لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2 دن پہلے ہی...