پاک فضائیہ کے سربراہ کا ونگ کمانڈر نعمان اکرم (شہید)کو خراجِ عقیدت
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان نے گذشتہ ہفتے یوم پاکستان پریڈ کی ریہرسل کے دوران طیارے کے حادثے میں شہیدہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ ائیر چیف نے فاتحہ خوانی کی اور شہید کے...