سی ٹی ڈی پنجاب کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی عمران محمود نے کہا ہے کہ جوہر ٹاؤن بم دھماکے کے ملزمان سی ٹی ڈی نے گرفتار کیے، رانا ثناء اللہ یا اسلام آباد سے اس کا کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے۔
ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمران محمود نے جوہر ٹاؤن بم دھماکے کے ملزمان اور پیشرفت کے حوالے سے دو دو روز قبل ہونے...