جھوٹی خبر

  1. Rana Asim

    میرپورخاص، جھوٹی خبر شائع کرنے پر مقدمہ درج ، صحافی فرار

    ایڈووکیٹ ملک راجہ عبدالحق کی درخواست 22اےبی پر سیشن جج میرپورخاص کے حکم پر اولڈ میرپورخاص پولیس اسٹیشن میں جھوٹی خبر شائع کرنے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں 501 اور 506 کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق دفعہ 501 جھوٹی خبر شائع کرنے اور 506 میں جان سے مارنے کی دھمکی کا جرم شامل...


Back
Top