فیصل آباد

  1. M A Malik

    فیصل آبادکی پاور لومز انڈسٹری مہنگی بجلی کی وجہ سے بحران کا شکار ؟

    فیصل آباد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے پاور لومز سیکٹر کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے جس کی وجہ سے مالکان فیکڑیاں بند کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں، فیصل آباد کی پاور لومز انڈسٹری بجلی کی لوڈشیڈنگ سے بحران کا شکار رہتی تھی اب 24گھنٹے دستیاب بجلی کے باوجود بند ہو رہی ہے بجٹ میں بجلی کے نرخ کم کرنےکے...


Back
Top