پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی انور تاج اور فضل محمد کو کرپشن کیسز میں باعزت بری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی انور تاج اور فضل محمد ، رکن صوبائی اسمبلی خالد خان و دیگر کے خلاف کرپشن کیسز کا فیصلہ جاری کردیا...