جاپان کے سابق وزیراعظم شینزو ایبے کے قتل کے بعد حکمران جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ شینزو ایبے کے قتل کے دو دن بعد ہونے والے ایوان بالا کے انتخابات میں حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور اس کی اتحادی پارٹیوں نے 76 نشستیں حاصل کر لی ہیں۔
اس کامیابی کے بعد ایوان بالا...