ممتاز قانون دان لطیف کھوسہ نے واضح کردیا کہ جس نے بھی نظام کیخلاف مزاحمت کی ان کا حال بھٹو یا بےنظیرجیسا ہوا ہے،اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے سینیر سیاستدان لطیف کھوسہ نے نو مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا نو مئی کے واقعات پرقومی سطح پرانکوائری...
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منور وسان اور کلثوم چانڈیو رہنما تحریک انصاف سے جھگڑنے کے بعد ان کا موبائل فون چھین کر فرارہوگئے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ انوکھا واقعہ سندھ اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران اس وقت ہوا جب اپوزیشن کی جانب سے احتجاج جاری تھا۔
اسی دوران رہنما تحریک انصاف دعا...