جرمنی نے پاکستان کی لگژری ای وی کی درآمد پر پابندی پر ناراضی کا اظہار کردیا، پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن کو اس حوالے سے خط لکھ دیا۔
جرمن سفیر میں خط میں کہا اسٹیٹ بینک آف پاکستان تجارتی بینکوں کے ذریعے لیٹر آف کریڈٹ کھولنے سے انکاری ہے، جس سے...