درآمدات

  1. M A Malik

    درآمدات پر پابندیوں کے مثبت اثرات، اگست میں تجارتی خسارہ میں کمی؟

    وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان میں درآمدات پر لگی پابندیوں کے مثبت اثرات آنا شروع ہو گئے، اگست میں تجارتی خسارہ 27 فیصد کمی کے ساتھ 3 ارب 20 کروڑ ڈالر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے جولائی تا اگست برآمدات اور درآمدات کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے...


Back
Top