وزیراعظم نے کوئی استثنیٰ نہیں مانگا
عدالت کے پانچ رکنی بینچ کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم نے کوئی غلط بیانی نہیں کی تو پھر استثنیٰ کیوں مانگا جا رہا ہے۔
اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف کے مشیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کوئی استثنٰی نہیں مانگا ہے۔
مصدق ملک نے یہ بیان پیر کی شام ایک...