ذہنی بیماری

  1. Rana Asim

    خودکشی کی سزا کو ختم کرنے اور ذہنی بیماری قرار دینے کیلئے بل پیش

    ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں پیپلزپارٹی کے سینیٹر شہادت اعوان نے مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898 میں مزید ترمیم کا بل پیش کیا۔ حکومتی و اپوزیشن اراکان نے بل کی حمایت کردی جس کے نتیجے میں بل منظور کرلیا گیا۔ سینیٹر شہادت اعوان نے مجموعہ تعزیرات...


Back
Top