جنگ گروپ کا شوکت خاتم فنڈز کی خبر پر یوٹرن۔۔ صحافیوں کی تنقید
ستائیس جنوری دوہزار بائیس کو جنگ گروپ کے دی نیوز نے ایک خبر لگائی جس میں کہا کیا پی ٹی آئی نے شوکت خانم اسپتال کے عطیات سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیے؟ غیرملکی فنڈنگ کیس کے حوالے سے اسپتال کو عطیہ دینے والے اس بات سے لاعلم تھے کہ...