برطانوی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کیلئے جاری آپریشن 2 ہفتوں کیلئے معطل رکھے گی، اس فیصلے کا اطلاق 15 جون سے لیکر 30 جون تک ہو گا۔ برٹش ایئر ویز کے اسٹیشن منیجر نے منیجر اسلام آباد ایئرپورٹ کو باقاعدہ آگاہ کر دیا۔
برٹش ایئرویز کے عہدیداروں کے مطابق کمپنی کا فضائی...