بیرسٹرگوہر خان

  1. M A Malik

    قانونی معاملات کے لیے فنڈا کٹھا کرنے کا نہیں کہا،پی ٹی آئی وکلا

    بیرسٹرگوہر خان,وکیل نعیم پنجوتھا,انتظار پنجوتھہ سمیت پی ٹی آئی کے تمام وکلا نے قانونی معاملات کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کی تردید کردی, ٹویٹ کیا عمران خا ن صاحب یا قانونی ٹیم کے کسی بھی رکن نے کسی کو قانونی معاملات کے لیے فنڈا کٹھا کرنے کا نہیں کہا،جو لوگ یہ کہہ رہے کہ عمران خان نے میسج بھجوایا ہے...


Back
Top