راہول گاندھی اور اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے ایوان سے واک آئوٹ کر دیا: بھارتی ذرائع ابلاغ
بھارت میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک کو مسترد کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے آج ہونے والے اجلاس میں انڈین...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 99 برس کی عمر میں چل بسیں،بھارتی میڈیا کے مطابق ہیرابین مودی گجرات کی ایک کارڈیولوجی اسپتال میں زیر علاج تھیں،جہاں گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑ گئی۔
وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش...
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستانی سرحد کے قریب نئے فوجی اڈے کا سنگ بنیاد رکھ دیا،بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات میں پاکستانی سرحد کے قریب نئے فوجی اڈے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
بھارتی وزیراعظم نے تقریب سے خطاب میں فوجی اڈے کو بھارت کی سیکورٹی کے لیے اہم قرار دیا،...
بھارت میں مسلمان شہروں کے نام تبدیل کرنے کا اوچھا ہتھکنڈا جاری ہے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے بھارتی شہر حیدرآباد دکن کا نام تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی جانب سے مسلمان شہروں کے نام تبدیل کرنا کا سلسلہ جاری ہے۔
بی جے پی نے پہلے تاریخی شہر الہٰ آباد کا...