بھارت میں صرف جمہوریت اور حکومت ہی نہیں بلکہ اس ملک کی صحافت کا بھی ستیاناس ہو چکا ہے، ٹی وی میزبان راہول شیو شنکر نامی صحافی نے پروگرام میں 2 غیر ملکی مہمانوں کو مدعو کیا اور ان سے روس اور یوکرین کے معاملے پر بحث کرنے لگا۔
پروگرام میں چلتے چلتے اینکر موصوف کا کسی بات پر پارہ ہائی ہو گیا اور...