پہلے بھی 3جنگیں لڑیں اب بھی ہر قسم کی جنگ کیلئے تیار ہیں: انوارالحق کاکڑ
پہلے زمانوں میں فرعون اور آج کے دور میں نیتن یاہو بچوں کا قتل عام کر رہا ہے: نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آج آزاد جموں وکشمیر کی مختلف جامعات کے طلباء وطالبات سے گفتگو کی۔ نگران وزیراعظم نے کہا کہ...