پاکستان نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرا دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈھاکا میں جاری ایشین چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف پہلے...