چشمہ جہلم لنک کینال سے پنجاب کو دس ہزار کیوسک پانی کی فراہمی شروع ممبر ارسا سندھ کا اختلاف
اسلام آباد (آئی این پی) ارسا نے پنجاب کو پانی کی فراہمی کے لئے چشمہ جہلم لنک کینال کھول کر پنجاب کو 10ہزار کیوسک پانی کی فراہمی شروع کر دی، لنک کینال کھولنے پر ممبر ارسا سندھ نے اختلافی نوٹ جاری کرتے...