سال دوہزار اکیس جارہاہے، اس سال کئی اہم شخصیات بھی دنیا سے رخصت ہوئیں،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کی چار مشہور شخصیات سال 2021 میں انتقال کر گئیں،25 مارچ 2021 کو پاکستان کی لیجنڈ ریڈیو، ٹی وی آرٹسٹ اور براڈ کاسٹر کنول نصیر بچھڑ گئیں،
مرحومہ شوگر کے مرض میں مبتلا تھیں اور نجی اسپتال...