انٹرنیشنل فیڈریشن فار ریڈ کراس نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 5 ارب 72 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کردیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہلال احمر پاکستان کی کاوشوں کے نتیجے میں انٹرنیشنل فیڈریشن فار ریڈ کراس(آئی ایف آر سی) نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کو دیکھتے ہوئے...