عالمی بینک نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ کیلئے 3ارب ڈالر سے زیادہ کی مالی امداد فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔
تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ عالمی بینک کے اعلیٰ سطح کے وفد کی وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر سے...