مسلم لیگ ق کے سینیئر رہنما کامل علی آغا نے حکومتی رویئے پر ناراضگی کا اظہار کردیا، ایک انٹرویو میں ق لیگ کے رہنما نے کہا کہ حکومت کا رویہ مسلسل غیر سنجیدہ ہے، ا ن کی ایک ہی بات میں تسلسل ہے کہ وہ ہر جگہ غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتی ہے۔
کامل علی آغا نے کہا کہ ہمارے ساتھ کچھ دوسری پارٹیاں بھی ہیں...