کراچی میں برہنہ ہوکر راستے سے گزرتی خاتو ن کو ہراساں کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خاتون کو ہراساں کرنے کے معاملے میں پولیس نے 2 افراد کو حراست میں لیا ہے، دونوں افراد کی سی سی ٹی وی کیمرے میں نظر آنے والے ملزم سے مماثلت پر گرفتاری عمل...