وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کہتے ہیں اگر حلقہ بندیاں ہوئیں تو فروری یا مارچ کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے، آئینی تقاضا ہے کہ حلقہ بندیاں ہونی چاہئیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے گرفتاری کے وقت کوئی مزاحمت نہیں کی، چیئرمین پی ٹی آئی کو زدوکوب نہیں کیا گیا، جیل میں فائیو اسٹار ہوٹل جیسے کمرے نہیں ہوتے۔...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل دستخط کیے بغیر ہی واپس بھجوادیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکشن ترمیمی بل منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوایا تھا جسے واپس بھیج دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق صدر مملکت نے ترمیمی بل واپس بھیجتے ہوئے کہا کہ ایک دہائی سے الیکٹرانک...