آڈیو لیکس سے عمران خان کو نہیں پاکستان کو فرق پڑے گا، فواد چوہدری
ایک ہی دن میں عمران خان کی دو مبینہ آڈیو لیکس نے ہلچل مچائی ہوئی ہے، اس حوالے سے جی این این کے پروگرام ویو پوائنٹ میں میزبان ثمینہ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری سے گفتگو کی، میزبان نے سوال پوچھا کہ ایسا لگ رہا ہے عمران...