کائنات کیسے وجود میں آئی
سائنس دانوں کا خیال ہے کہ کائنات کی تخلیق 14ارب(1) سال پہلے ہوئی تھی ،بگ بینگ(انتہائی زبردست دھماکہ )کی تھیوری تخلیق کائنات کے سلسلے میں ہی بیان کی جاتی ہے جس کے مطابق کائنات کو عدم سے وجودمیں لایا گیا جس کے اجزا ایک نقطے میں بند تھے۔اس سے پہلے مادہ تھا نہ توانائی...