مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایاز صادق پارٹی قائد میاں نواز شریف کی واپسی سے متعلق اپنےبیان پر ڈٹ گئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ٹو دی پوائنٹ میں خصوصی گفتگو کی اور کہا کہ میری لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی ، میں...