بچے کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان کی حفاظت اور نشو ونما کی جاتی ہے کیونکہوہ ہمارا مستقبل ہیں۔ کیا ہم نے نہیں دیکھا طالبان پاکستان اور افغانستان کے بچوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ ہم نے پچھلے دنوں ایک ماں کی بے بسی نہیں دیکھی جو اپنے بچے کو تلاش کرتی پھر رہی تھی جس کو طالبان نے اغوا کر لیا تھا؟...