پاکستان میں اہم صلیبی مہرہ ۔۔۔۔ ایم کیو ایم
عبد الہادی
بشکریہ نوائے افغان جہاد
کی دہائی میں سپر پاور ہونے کے دعویدار روس نے اپنی طاقت کے زعم میں افغانستان پر حملہ کیا تو سخت جان مجاہدین نےاللہ کے حکم سے اُسے ذلت آمیر شکست سے دوچار کردیا۔ نتیجتاً روس دنیا کے نقشے سے...