بجلی کا میٹروجمپر اتارنے پر تاجر برادری آگ بگولا، کے الیکٹرک عملہ کی ٹھکائی
بجلی کے اضافی بلوں کی ادائیگی کسی صورت نہیں کی جائے گی: کراچی کے تاجروں کا اعلان
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی ٹمبرمارکیٹ کے تاجر بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ پر بپھر گئے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ...