پی ٹی آئی کارکن

  1. Rana Asim

    نگران پنجاب حکومت کا جیل بھرو تحریک میں گرفتاریاں نہ کرنے کا فیصلہ؟

    نگراں حکومت پنجاب نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک ناکام بنانے کے لئے اقداما اٹھالیا, رضاکارانہ گرفتاری دینے والے کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ پی ٹی آئی کارکن اور رہنما قانون کے خلاف جائیں تو گرفتار کیا جائے گا،اجلاس میں چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس سمیت دیگرحکام نے شرکت...


Back
Top