آخر کس دن ہمیں ان قلم فروشوں سے نجات ملے گی ؟
سیاست ڈاٹ پی کے، اس جیسے قوم کے گِدھوں کو جو عوام کے شعور کو مردہ سمجھ کر ہر دوسرے روز عوام کے سروں پر منڈلاتے نظر آتے ہیں ؟ آخر کب کوئی جری صحافی ان بے ضمیر بدروحوں کے چھاتیوں میں، پتھر کی کیلیں ٹھونکے گا؟
آللّہ پاک پاکستان کیے عوام کو اس اولاد...
اس شخص کی زلت و رسوائی اسکے اپنے ہاتھوں ہو رہی ہے۔ کہاں یہ لوگوں کو علم و دانش کی حکایات سے روشناس کراتا تھا اور پھر اللّہ نے اسکی مت ماردی اور اب یہ سڑک کے کنارے کھڑے
اس شخص کی مانند جو لوگوں کی توجہ حاصل کرنے لیکن جھوٹ اور من گھڑت باتیں کر رہا ہوتا ہے
اللّہ کی مار ہو اس پر۔