مرزا جہلمی کی باتیں سن کر یاد آیا کہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ ترمذی اپنی کتاب "احساس ادارے" میں لکھتے ہیں کہ بھٹو کے خلاف جب تحریک چل رہی تھی اور مُلا نے بے وقت اذانیں دینا شروع کر دی فی موذن کو اس وقت پانچ روپے دئے جاتے تھے

مرے استاد کہتے تھے گدھے کی پیٹھ پر واحدؔ
کتابیں لاد دینے سے وہ ملا ہو نہیں سکتا
لانس نائیک محمد علی مرزا چیئرمین عمران خان کو اپنے ھینڈلرز کی ایماء پر قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے یہ کیسا مولوی ہے؟ اس بہروپیئے اور فراڈیے پر فی الفور دہشتگردی کے مقدمات درج ہونے چاہیے۔