آرمی کشمیر کیوں واپس لیتی
کشمیر کے نام پر تو آرمی نے انڈیا کو دشمن
اور خود پاکستان کے سیاہ و سفید کا مالک بنایا
کشمیر کے نام پر پاکستان کو لوٹا اور اپنی الگ سلطنت بنائی
دو سال پہلے تک یہ چھپ چھپا کر اور کشمیر کے نام پر ہو رہا تھا
پھر انڈیا نے کشمیر کو ساتھ ملا لیا سیکشن ٣٧٠
اب انڈیا...
میرا ایک دوست کچھ دن پہلے کہ رہا تھا
کے ہمیشہ بچوں کو پاکستان کا اچھا امیج سنایا
دل بہت کرتا ہے لیکن پاکستان نہیں لے کے جاتا
ہر بڑی گاڑی والا چھوٹی والے کو روڈ پر کھڑا
کر کے مار سکتا ہے
اگر ایسا کوئی سین دیکھ لیا تو کیا امیج رہ
جائے گا میرے پاکستان کا
اس کی ترقی پکی
جنرل فیصل نصیر اب اس کو اپنی پرسنل فورس میں رکھے گا
حافظ اینڈ کمپنی کو اس جیسے حرامی چاہیے ہیں
جس طرح امریکا کو وہ پاکستانی جو ڈالر کے لئے ماں بیچ دیں
حافظ اینڈ کمپنی کا پاکستان - ڈالر کا پاکستان
غداروں کے جھرمٹ میں ایک غیرت مند
کتنی بنجر زمین اور کنجر اشرافیہ ھے
اس بندے کو سلیوٹ - لیکن غدار اس کو بھی
نشان عبرت بنا دیں گے
غدار فوج مردہ باد - پاکستان زندہ باد
غداروں کے جھرمٹ میں ایک غیرت مند
کتنی بنجر زمین اور کنجر اشرافیہ ھے
اس بندے کو سلیوٹ - لیکن غدار اس کو بھی
نشان عبرت بنا دیں گے
غدار فوج مردہ باد - پاکستان زندہ باد
ڈالر کے غلاموں کے لئے
شرم، عزت، غیرت، انسانیت، قدر، مذھب ، اقدار
ان سب کی کوئی اوقات نہیں ھے
یہ صرف اور صرف ڈالر کے وفادار ہیں
ان کی وفاداری کا یقین پاکستان کی تاریخ بتاتی ہے
انھوں نے ہمیشہ پاکستانی عوام کے مقابلے میں
امریکی ڈالروں مقدم جانا ہے
ڈالر کے غلاموں کے لئے
شرم، عزت، غیرت، انسانیت، قدر، مذھب ، اقدار
ان سب کی کوئی اوقات نہیں ھے
یہ صرف اور صرف ڈالر کے وفادار ہیں
ان کی وفاداری کا یقین پاکستان کی تاریخ بتاتی ہے
انھوں نے ہمیشہ پاکستانی عوام کے مقابلے میں
امریکی ڈالروں مقدم جانا ہے
رزلٹس سے پتا چلا کے عوام جو مرضی کر لے
وہ بلڈی سویلین ھے
جو لاکھوں لوگ اس فوج پر لعنت بھیج کر اس ملک
کو چھوڑ رہے ہیں وہ ٹھیک ہیں
جو لوگ رہ گئے ہیں وہ بھی اپنا نہیں تو اپنی نسلوں
کا خیال کریں اور جو کچھ ہے وہ بیچ کر اس
ذلالت سے نکلیں
یہاں عوام کا ، عام آدمی کا کچھ نہیں ہو سکتا جب تک
خونی بغاوت...