یہ دنیا کا ایک مسلمہ اصول ہے کہ کسی بھی معاملے کا عدالتی فیصلہ پبلک پراپرٹی ہوتا ہے، اس کے بعد اس معاملے کی نجی حیثیت ختم ہو جاتی ہے، اسے کسی بھی فورم پر کسی بھی وقت ڈسکس کیا جا سکتا ہے
نواجے کا اشارہ اس طرف ہے کہ 21 اپریل کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے والا قانون بن جائے گا اور ہم فائز عیسی کے ساتھ مل کے سب کچھ مینیج کر لیں گے