کتنے افسوس کا مقام ہے سرائیکیوں کی نسل کشی پر آپکا قلم نہیں اُٹھ رہا آپ ظالم کے ساتھ ہیں مظلوم سرائیکیوں کی آہیں و بکا آپکو سنائی نہیں دے رہی ۔ افسوس صد افسوس
پاکستان کے جن حالات کا آپ نقشہ کھینچا ہے وہ درگو حالات کبھی ختم نہ ھونگے ہمیں جس نازک موڑ میں داخل کیا گیا ہے وہ ایسی جلیبی ہے جسکا اینڈ ہم اور آپ کے تلاش کرنے سے نہیں ملے گا ہم صرف سرائیک الذات برادریوں کی جبری انتقال قومیت کے خلاف بات چیت کرنا چاہتے ہیں تاکہ سرائیک کو نسل کشی سے بچایا جا سکے -...
مجھے آپ سے اتفاق نہیں ہے ۔ سرائیک برادریوں اور سرائیک الذات قبائل جبری انتقال قومیت کے ذریعے بلوچ لکھے جا ریے ہیں اور مختلف دانشور اور لکھاری جو پیسے لیکر لکھتے ہیں سرائیک قومتی وجود کو مٹانے کے درپے ہیں ۔
چالیس فیصد سے زائد سرائیک النسل برادریاں ، سرائیک النسل قبائل ، سرائیک الذات اپنا تعرف بلوچ کرواتے ہیں یہ صورتحال بہت خطرناک ہے اسکے نتائج خطرناک نکلے گے -
آج ہم سرائیک النسل ذات برادریوں پر بات کرے گے ۔ آیا کتنے فیصد سرائیک النسل گروہ یا برادیاں اپنا تعرف بلوچ کرواتے ہیں اور اسکا کتنا بڑا...
سرائیک لوک ورثہ
سرائیک لوک دانش میں بہت ساری ضرب المثل ایسی ہیں جوحملہ آوروں / دراندازوں اور مقامی باشندوں کے فرق کا واضع تعین کرتی ہیں وادی سندھ میں کون مقامی ہے کون سے گروہ حملہ آوروں / دراندازوں کے ساتھ داخل ھوئے انکی
واضع شناخت ہمیں سرائیک لوک دانش میں ملتی ہے ۔
لوک روایت ، لوک دانش میں...
کے باشندے سرائیک ٹائیٹل اور وادی قدیم سندھ
وادی سندھ قدیم خطہ ہے یہ خطہ مختلف زات برادریوں پر مشتمل ہے ، بدقسمتی سے مختلف ادوار میں وادی سندھ پر حملے ھوتے رہے ہیں اور یہ خطہ اتحاد کی علامت نہیں بن سکا مختلف برادریاں بجائے اپبے وطن کا دفاع کرنے کے مختلف حملہ آوروں کے مددگار بنتے رہے سکندر سے...