فوجی بھائیو، ہمارا سافٹ وئر کا کام ہے۔ کئی مہینے کی محنت کے بعد دنیا کے بڑے اداروں میں سے ایک کے ساتھ معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
اس کے تحت خلیجی ممالک میں ہونے والے کام میں پاکستان سے ہمارے لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ ہمارے لوگوں کے علاوہ بھارتی، سعودی اور بحرینی شہری اس پراجیکٹ میں شامل ہیں۔...
ہوائی امریکہ سے براہ راست منسلک نہیں، کوئی دو ہزار میل کی دوری پر ہے۔ ایسے ہی پاکستان کو اگر امریکی ریاست کا درجہ دے دیا جائے تو فضل الرحمان سے بھی جان چھوٹ جائے گی اور فوجیوں سے بھی۔
پھر آئی ایس آئی کی جگہ ایف بی آئی اور امریکی پولیس عوام کی ماں بہن ایک کرے گی پر ڈالر کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
ایک ہی بار بائیس کروڑ کا نام ڈال دو تاکہ تاقیامت کسی کو بھی اٹھانے کا حیلہ ہو جائے۔
نو مئی کو جتنی عورتیں حاملہ تھیں، ان کی کوکھ میں پلنے والوں کا بھی نامعلوم میں نام ڈالو۔
محکمہ زراعت اپنی ستر پوشی کے لیے یہ منجن بہت دیر سے بیچنے کی کوشش کر رہا ہے کہ اصل میں ہم عمران خان کے ساتھ اندر سے ملے ہوئے ہیں۔
اس بیانیہ کی اوقات بھی فیاض الحسن چوہان اور فردوش عاشق اعوان سے زیادہ نہیں۔
کور کمانڈر ہاؤس جلا دینے سے تین بڑے فائدے حاصل ہوئے ہیں۔
کور کمانڈر ہاؤس کے عین سامنے مال آف لاہور واقع ہے۔ یہاں کسی زمانے میں تاج محل سینما ہوا کرتا تھا۔ فلمیں چلانے میں جب تاج محل سینما کور کمانڈر ہاؤس کا مقابلہ نہ کر سکا تو بند ہو گیا۔ پھر وہاں ایک عظیم الشان پلازا مال آف لاہور کے نام سے...