Recent content by Nai-subeh

  1. N

    عمران خان کو رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا

    اب کے رت بدلی تو خوشبو کا سفر دیکھے گا کون زخم پھولوں کی طرح مہکیں گے پر دیکھے گا کون دیکھنا سب رقص بسمل میں مگن ھو جائیں گے جس طرف سے تیر آئے گا ادھر دیکھے گا کون وہ ہوس ھو یا وفا ھو بات محرومی کی ہے لوگ تو پھل پھول دیکھیں گے شجر دیکھے گا کون ہم چراغ شب ہی جب ٹھہرے تو پھر کیا سوچنا رات تھی...