اگر اسلام پستی میں لے جانے والا ہوتا تو آج مغرب میں وہ لوگ اسلام قبول نہ کر رہے ہوتے جن کے دلوں کا سکون چھن چکا ہے۔ تم کیا جانو دل کا سکون کیا ہوتا ہے، گناہ کی تاریکی کیا ہے اور توبہ کس چیز کا نام ہے، نماز میں کیسی ٹھنڈک ہے، وضو میں کیا خوشی اور عبادات کیسی دل کا اطمینان دیتی ہیں۔ الحمدللہ علی...