Recent content by munafr

  1. munafr

    یورپ کو انسانی حقوق اُس وقت یاد آتے ہیں جب اس کا مفاد ہوتا ہے

    ماسکو: روس کے صدارتی پریس سکریٹری دیمتری پیسکوف نے کہا کہ یورپ کو انسانی حقوق اور یورپی اقدار اُسی وقت یاد آتے ہیں جب وہ اپنا مفاد دیکھتا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے سرحدی علاقے بیلگوروڈ پر یوکرین کے حملوں پر مغرب کی خاموشی پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک ٹی وی انٹرویو میں دیمیتری پیسکوف نے...